شادیوں کا موسم آ گیا ہے اور شادیوں کے دوران مختلف تقریبات میں کی جانے والی آرائش اور ڈیکوریشن ان کا اہم حصہ ہیں۔ بہت سی شادی کی تقریبات کی سجاوٹ کا آن لائن کاروبارکامیابی سے چلا رہی ہیں جو ان کے لیے معاشی خودمختاری حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ پشاور کی تابندہ فرخ نے اپنا ایسا ہی کاروبار چار ہزار روپے سے شروع کیا۔
تفصیل دیکھیے بلال احمد کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR